امام خمینی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شب عاشورا کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت: امریکی و عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518764    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

لبنانی تجزیہ کار ایکنا ویبنار؛
ایکنا: لیندا طبوش کا کہنا تھا: امام خمینی (ره) کا مقصد خدا تھا ااور انہوں نے اپنے جد رسول اللہ اور امیر المومنین کی طرح سے اس راستے سے معمولی غفلت بھی نہ کی۔
خبر کا کوڈ: 3518604    تاریخ اشاعت : 2025/06/06

رھبر معظم امام خمینی کی برسی پر؛
ایکنا: انقلاب اسلامی اور امام کا درس خود مختاری اور اپنی توانائیوں پر اعتماد کرنا ہے دوسرے ہمیں فیصلوں پر مجبور نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3518597    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

بحرینی دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: شیخ عبداللہ دقاق نے امام خمینی ؒ کے حج سے متعلق افکار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حج میں سیاست اور عبادت کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3518594    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے بانی انقلاب کی چھتیسویں برسی پر بیان میں کہا کہ ایران اسلامی افکار امام کی روشنی میں روز اول سے فلسطین اور مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518591    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: بین الاقوامی وبینار « امام خمینی کبیر(ره)؛ اسلامی دنیا میں تبدیلی کا منارہ» آج ایکنا نیوز ایجنسی کے دفتر میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518590    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: تهران کی چھتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش میں «خمینی بت‌شکن» کتاب ادارہ نشر آثار حضرت امام خمینی (ره) کے تعاون سے رونمائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518465    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

رمضان شریف:
ایکنا: قدس کمیٹی سربراہ کے مطابق امام خمینی کے فرمان پر قدس کے دن نے صہیونی سازش کو کامیاب ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518216    تاریخ اشاعت : 2025/03/25

ماہ مبارک رمضان 1446 کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی (رح) میں قرآن کریم سے انس کے مراسم، رہبر انقلاب اسلامی، ممتاز اور برتر قاریوں، حفاظ اور قرآنی اساتذہ کی موجودگی میں منعقد ہوئے۔ اس مراسم میں محمد حسین عظیمی از مازندران نے سورہ بلد کی آیات 193 اور 194 اور سورہ فجر کی آخری آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518079    تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: جمعرات کو تھران کے امام خمینی (ره) ائیرپورٹ پر قرآء کا پہلا گروپ پہنچا جنکا استقبال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517861    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: بانی انقلاب کی زندگی اور سیرت سے آشنائی کے لیے مقابلہ خانہ فرھنگ ایران حیدرآباد کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517454    تاریخ اشاعت : 2024/11/14

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: غازی اور قرآنی ایکٹویسٹ کا کہنا تھا کہ دفاع مقدس میں حضرت امام خمینی (ره) کے فرمان پر قرآنی ایکٹویسٹوں نے جنگی تربیت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3517175    تاریخ اشاعت : 2024/09/28

ایکنا : تجدید بیعت کی تقریب رهبر معظم کے ساتھ امام خمینی (ره) کے مزار پر منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516881    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

شکیبایی:
ایکنا: خطوط نگاری کا سلسلہ ایک عشرے قبل شروع ہوچکا ہے اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امام کے مشن کی تکمیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516550    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) کی پینتیسویں برسی شھر کوئٹہ کے امام بارگاہ امام رضا میں منعقد ہوئی جہاں شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516527    تاریخ اشاعت : 2024/06/06

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) کی پینتیسویں برسی شھر مدینہ میں منعقد ہوئی جہاں ولی فقیہ کے نمایندے حجت الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے مجلس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516524    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

ایکنا: امام خمینی (ره) کی برسی پر رہبر معظم کے خطاب کو مختلف عبری و عربی میڈیا نے بھرپور کوریج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516521    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

فلسطینی عالم ایکنا سے
ایکنا: لبنان میں اسلامی فاونڈیشن کے سربراہ نے صہیونی مظالم کے خلاف جدوجہد پر تاکید کرتے ہویے افکار امام کو مزاحمتی گروپوں کی سرگرمیوں کا سرچشمہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516519    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

بانی انقلاب حضرت امام خمینی (ره) کی پینتیسویں برسی منعقد ہوئی جسمیں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے کافی لوگ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516517    تاریخ اشاعت : 2024/06/04

جنرل سیکریٹری نُجَباء نے امام خمینی (ره) کی جانب سے یوم قدس کے اعلان کو مقاومتی گروپوں کے لیے روڑ میپ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516516    تاریخ اشاعت : 2024/06/04